زینب احمد کے قلم سے لکھا فیس بک رائٹرزکی دنیا کا سب سے بہترین شاہکار ‘ھم جو مجرم ٹھہرے ناول ایسے نوجوان ڈاکٹر مرتضی حیدر کی کہانی جو انجانے میں کی گئی غلطی کےملال سے نکلنے کے چکر میں رشتوں کو سلجاتا ایک سخت امتحان کا مقابلہ کرتا نظر آیا اور جس کے کردار کو قارعین کی جانب سے بھرپور سراہا گیا ،اور ایک ایسی لڑکی کی کہانی جودوستی اور محبت جیسے رشتے پہ اندھا یقین کرتی اپنا سب گنوا بیٹھی اور دوبارہ کسی رشتے پہ یقین کرتے خوفزدہ نظر آئی
Read Online Hum Jo Mujrim Tehre Part 1 Urdu Novel By Zainab Ahmed
