Naulakhi Kothi Complete Novel By Ali Akbar Natiq

Naulakhi Kothi Urdu Novel By Ali Akbar Natiq is also a Romantic Urdu Novel at Urdu Novel Collection. تقسیم ہند پر لکھے گئے بہت سے ناولوں کے برعکس نولکھی کوٹھی کی کہانی ہندو مسلم دشمنی نہیں، کچھ اور ہے۔ یہ انگریز دور کے پنجاب میں شروع ہوتی ہے اور تقسیم کے فسادات کی جھلک دکھاتی ہوئی ضیا دور تک کھنچتی چلی جاتی ہے۔ اس کا علاقہ غیر منقسم پنجاب کا وسط یعنی فیروز پور کی تحصیل جلال آباد ہے جو اب بھارت کا حصہ ہے۔ Ali Akbar Natiq chooses a variety of interesting topics to write about.




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *