دیار دشت کا دیا میں ایک لڑکی کی زندگی کو بیان کیا ہے۔ جو ایک شادی شدہ شخص کے ساتھ پیار کرتی تھی۔ وہ کچھ سانحات اور تکلیفوں کے بعد کامیاب ہوگئی۔ جس نے اس کی زندگی بدل دی۔ اس کہانی میں مصنفہ نے صبر ، قربانی اور بہترین کی امید کا سبق دیا ہے۔

Read Novel

یہ دو دلوں کی کہانی ہے۔دلوں کے ٹوٹنے اور ٹوٹ کر جڑجانے کی کہانی ہے۔نفرت سے ھو کر محبت تک کے سفر کی کہانی۔اور محبت سے جنون تک کا سفر۔ان چوروں کی کہانی ہے جو دلوں کو چرالیتے ہیں۔

Read Novel