Category: Kainat

یہ کہانی تین لڑکیوں کی زندگی کے بارے میں ہے۔
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جسے اپنے رشتے بہت سالوں کی محرومیوں کے بعد ملتے ہیں۔ جسکا سسرال ہی اُسکا ددیال ہوتا ہے۔ وہ دل کی بہت اچھی ہوتی ہے اور بہت نازک بھی ہوتی ہے۔لیکن وہ بہت تنہا اور سادہ مزاج کی خوددار لڑکی ہے اور کبھی بھی اپنے مسائل کسی کو نہیں بتاتی اور اپنے تک ہی رکھتی۔ کیا وہ اپنی زندگی میں نئے آنے والے لوگوں کو قبول کرپائےگی؟ کیا وہ اس آزمائش میں پوری اتر سکے گی؟ کیا ہوگی اسکے خوابوں کی سچائی اور زندگی کی حقیقت؟
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جسکے باپ کی وجہ سے وہ سہتی ہے۔ .

Read Novel