Category: Zainab Wahid

یہ داستان ہے اک ایسی لڑکی کے سفر کی جس کے پر اڑنے سے پہلے ہی کاٹ دئے گئے۔ جس کی آنکھوں سے خواب چھین کہ آنسو بھر دئے گئے اور تب اسے ایک ایسی ہستی سے نوازا گیا جس نے اس کے دل کہ ہر زخم پہ مرہم رکھ دیا۔ وجود کے ہر خلا کو بھر دیا۔ اس کا اعتبار بحال کیا اور یوں اس نے جینا سیکھا اپنے رہبر کے سہارے۔۔۔۔

Read Novel