علیم الحق حقی صاحب کا انتقال ہو چکا ہے اور یہ ناول اب تا قیامت نامکمل ہی رہے گا۔ اپنے آخری دنوں میں اسکا ساتواں حصہ روزنامہ امت میں شائع ہوتا رہا ہے لیکن انکی وفات کے بعد یہ سلسلہ بند ہو چکا ہے۔ یعنی اس ناول کا اختتام ایک اور مشہور زمانہ سلسہ بازی گر کی طرح نہ معلوم ہی رہے گا

Really sad! May Allah rest his soul in peace
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں اور جنت میں بھی اعلی مقام عطا فرمائیں
⁦❤️⁩ا نہوں نے بہت خوبصورت ناول لکھا ہے اور یہ بات تو قابل رشک ہے کہ انہیں قرآن پاک کو کتنا بہتر انداز میں سمجھتے تھے اللہ پاک کی ان پر خاص عنائت تھی

To ab kya kryn is novel ka 7 part jitna b roznama ummat myn shaya hua ose publish ni gya?2014 myn death hui un ki7sal hny lgy.next koi kam ni hua is py?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *