Where Urdu Stories Come Alive — Unlimited Reading, Unlimited Dreams
Read Suraj Mukhi Complete Urdu Novel By Fatima Rehman Online
, Page 2 of 314
سیف اللہ کچھ دیر مزمرایز سا اسے دیکھے گیا لئیرز بالوں میں ہلکی نم آنکھوں کے ساتھ وہ گڑیہ ہی تو لگی اسے۔چہرے پر ہلکے ہلکے زخم بھی برے نہیں لگ رہے تھے۔وہ اسے چپ دیکھ کر بمشکل مسکرائی۔ کتنی ڈھیٹ ہو تم گولی کھا کر بھی بتیسیاں نکل رہی ہیں۔ تمہاری بہن جو ہوئی۔صوفیہ اترائی۔ یہ تو ہے۔اچھی لگ رہی ہو۔ خوشی سے مر نا جاؤں سیف اللہ صاحب میری تعریف کی ہے۔وہ بہتر محسوس کر رہی تھی۔ گولی کھا کر تو مری نہیں خوشی سے خاک مرو گی۔ آؤ واپس اکھٹے مریں گیں۔,Suraj Mukhi Complete Urdu Novel By Fatima Rehman
You are on Page 2 of 314 of
Suraj Mukhi Complete Urdu Novel.
Continue reading — happy reading! 📖 Don't forget to leave a review.
سیف اللہ کچھ دیر مزمرایز سا اسے دیکھے گیا لئیرز بالوں میں ہلکی نم آنکھوں کے ساتھ وہ گڑیہ ہی تو لگی اسے۔چہرے پر ہلکے ہلکے زخم بھی برے نہیں لگ رہے تھے۔وہ اسے چپ دیکھ کر بمشکل مسکرائی۔
کتنی ڈھیٹ ہو تم گولی کھا کر بھی بتیسیاں نکل رہی ہیں۔
تمہاری بہن جو ہوئی۔صوفیہ اترائی۔
یہ تو ہے۔اچھی لگ رہی ہو۔
خوشی سے مر نا جاؤں سیف اللہ صاحب میری تعریف کی ہے۔وہ بہتر محسوس کر رہی تھی۔
گولی کھا کر تو مری نہیں خوشی سے خاک مرو گی۔
آؤ واپس اکھٹے مریں گیں۔. Suraj Mukhi Urdu Novel By Fatima Rehman is also a Romantic Urdu Novel at Urdu Novel Collection. سیف اللہ کچھ دیر مزمرایز سا اسے دیکھے گیا لئیرز بالوں میں ہلکی نم آنکھوں کے ساتھ وہ گڑیہ ہی تو لگی اسے۔چہرے پر ہلکے ہلکے زخم بھی برے نہیں لگ رہے تھے۔وہ اسے چپ دیکھ کر بمشکل مسکرائی۔
کتنی ڈھیٹ ہو تم گولی کھا کر بھی بتیسیاں نکل رہی ہیں۔
تمہاری بہن جو ہوئی۔صوفیہ اترائی۔
یہ تو ہے۔اچھی لگ رہی ہو۔
خوشی سے مر نا جاؤں سیف اللہ صاحب میری تعریف کی ہے۔وہ بہتر محسوس کر رہی تھی۔
گولی کھا کر تو مری نہیں خوشی سے خاک مرو گی۔
آؤ واپس اکھٹے مریں گیں۔ Fatima Rehman chooses a variety of interesting topics to write about.
Too good