Tag Archives: Social Novel

Piyas Complete By Maryam Hijab

Piyas Complete By Maryam Hijab,Piyas story is about a family living in the desert of Thal. The head of the family is an employee of Seth G. Sethji does not pay wages to Khuda Bakhsh. Khudabakhsh youngest son dies of hunger and thirst. Sethjis son Sekandar causes his own fathers ruin

Piyas story is about a family living in the desert of Thal. The head of the family is an employee of Seth G. Sethji does not pay wages to Khuda Bakhsh. Khudabakhsh youngest son dies of hunger and thirst. Sethjis son Sekandar causes his own fathers ruin

Basil Complete By Huma Waqas

Basil Complete By Huma Waqas,Basil is a Thriller, Suspense and romantic Story,  وہ پوری رفتار سے بھاگ رہی تھی ۔ یوں حواس باختہ بھاگنے کی سبب  منہ آدھے سے زیادہ کھلا تھا ,  کندھوں تک آتے بال  بکھرے ہوئے  تھے۔ اور کھلے ہونے کے باعث جتنی رفتار سے وہ بھاگ رہی تھی  دائیں بائیں  جھولتے ہوئے  بار بار  اس کا  چہرہ ڈھک رہے تھے ۔

Basil is a Thriller, Suspense and romantic Story, وہ پوری رفتار سے بھاگ رہی تھی ۔ یوں حواس باختہ بھاگنے کی سبب منہ آدھے سے زیادہ کھلا تھا , کندھوں تک آتے بال بکھرے ہوئے تھے۔ اور کھلے ہونے کے باعث جتنی رفتار سے وہ بھاگ رہی تھی دائیں بائیں جھولتے ہوئے بار بار اس کا چہرہ ڈھک رہے تھے ۔

Tum Mere Ho Ke Raho Complete Urdu Novel By Saleha Mehmood

Tum Mere Ho Ke Raho Complete Urdu Novel By Saleha Mehmood,تم میری ہوکے رہو ناول صالحہ محمود کی ایک اور سماجی اور رومانوی کہانی ہے۔ اس کہانی کو پہلے ماہانہ ڈائجسٹ میں شائع کیا گیا تھا۔ اور قارئین کی جانب سے کافی داد ملی۔ مصنفہ نے  اس ناول میں ہمارے معاشرے کے خاندانی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

تم میری ہوکے رہو ناول صالحہ محمود کی ایک اور سماجی اور رومانوی کہانی ہے۔ اس کہانی کو پہلے ماہانہ ڈائجسٹ میں شائع کیا گیا تھا۔ اور قارئین کی جانب سے کافی داد ملی۔ مصنفہ نے
اس ناول میں ہمارے معاشرے کے خاندانی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Kachi Kalyan Angan Ki Complete Urdu Novel By Saleha Mehmood

Kachi Kalyan Angan Ki Complete Urdu Novel By Saleha Mehmood,یہ ایک معاشرتی اور رومانٹک کہانی ہے جو ماہنامہ ردا ڈائجسٹ میں تین سال سے شائع ہوتی رہی ہے۔ مصنفہ نے یتیم خانے میں پرورش پانے والے لوگوں کے مسائل پر توجہ دی ہے۔ اور ان کی شخصیت میں کچھ کمپلیکسیس كے باری میں بتایا ہے۔

یہ ایک معاشرتی اور رومانٹک کہانی ہے جو ماہنامہ ردا ڈائجسٹ میں تین سال سے شائع ہوتی رہی ہے۔ مصنفہ نے یتیم خانے میں پرورش پانے والے لوگوں کے مسائل پر توجہ دی ہے۔
اور ان کی شخصیت میں کچھ کمپلیکسیس كے باری میں بتایا ہے۔

Chehron Ke Aienay Complete Urdu Novel By Nayab Jelani

Chehron Ke Aienay Complete Urdu Novel By Nayab Jelani,یہ ایک خوبصورت سماجی ، رومانوی ناول ہے جو لوگوں کی حقیقت کے بارے میں بتاتا ہے۔ مصنف نے کہا کہ ہم لوگوں کے کردار کو ان کے چہروں کے ذریعہ دیکھ سکتے ہیں کیونکہ اس سے اصل چیزوں کی عکاسی ہوتی ہے

یہ ایک خوبصورت سماجی ، رومانوی ناول ہے جو لوگوں کی حقیقت کے بارے میں بتاتا ہے۔ مصنف نے کہا کہ ہم لوگوں کے کردار کو ان کے چہروں کے ذریعہ دیکھ سکتے ہیں کیونکہ اس سے اصل چیزوں کی عکاسی ہوتی ہے

Elham ishhq Complete Urdu Novel By Kiran Rafique

Elham ishhq Complete Urdu Novel By Kiran Rafique,ہادی
ایک چیخ نما آواز نے بیڈ پر سوئے ہوئے دوسرے وجود کو جھنجھوڑ کر اٹھایا تھا۔ خاموشی کو توڑتی اس کی آواز نے مقابل کو اس کے خوف کا پتہ صاف دے دیا تھا۔ حازم شاہ نے جلدی سے کمرے میں موجود لیمپ کو آن کر کے کمرے کو روشن کیا تھا۔ اور عشال شاہ کو دیکھا تھا جو اب گہرے سانس لیتے ہوئے خود کو نارمل کرنے کی ادنی سی کوشش کر رہی تھیں۔ حازم شاہ نے آگے بڑھ کر انہیں اپنے حصار میں لیا تھا۔ حازم شاہ جانتے تھے یقینا آج بھی عشال نے ہادی کے حوالے سے کوئی برا خواب دیکھا ہوگا۔

ہادی
ایک چیخ نما آواز نے بیڈ پر سوئے ہوئے دوسرے وجود کو جھنجھوڑ کر اٹھایا تھا۔ خاموشی کو توڑتی اس کی آواز نے مقابل کو اس کے خوف کا پتہ صاف دے دیا تھا۔ حازم شاہ نے جلدی سے کمرے میں موجود لیمپ کو آن کر کے کمرے کو روشن کیا تھا۔ اور عشال شاہ کو دیکھا تھا جو اب گہرے سانس لیتے ہوئے خود کو نارمل کرنے کی ادنی سی کوشش کر رہی تھیں۔ حازم شاہ نے آگے بڑھ کر انہیں اپنے حصار میں لیا تھا۔ حازم شاہ جانتے تھے یقینا آج بھی عشال نے ہادی کے حوالے سے کوئی برا خواب دیکھا ہوگا۔

Taskheer e Qalb Complete Urdu Novel By Kiran Rafique

Taskheer e Qalb Complete Urdu Novel By Kiran Rafique,آواز کی لرزش اس کے کرب کی وضاحت چیخ چیخ کر رہی تھی۔۔۔ یہ تو اس کا روز رات کا معمول تھا اس تصویر سے باتیں کرنا۔۔۔ اور اچانک سے اپنے اوپر سختی کا لبادہ اوڑھ لینا۔۔۔ آج بھی لبوں سے نکلے لفظوں سے زیادہ آنکھوں میں آنسوئوں کی آمیزش تھی ۔۔۔ یہ آنسو تو پچھلے آٹھ سالوں سے اس کے مقدر کا حصہ تھے۔۔۔۔ جنہیں وہ چاہ کر بھی اپنی زندگی سے ختم نہیں کر سکی۔

آواز کی لرزش اس کے کرب کی وضاحت چیخ چیخ کر رہی تھی۔۔۔ یہ تو اس کا روز رات کا معمول تھا اس تصویر سے باتیں کرنا۔۔۔ اور اچانک سے اپنے اوپر سختی کا لبادہ اوڑھ لینا۔۔۔ آج بھی لبوں سے نکلے لفظوں سے زیادہ آنکھوں میں آنسوئوں کی آمیزش تھی ۔۔۔ یہ آنسو تو پچھلے آٹھ سالوں سے اس کے مقدر کا حصہ تھے۔۔۔۔ جنہیں وہ چاہ کر بھی اپنی زندگی سے ختم نہیں کر سکی۔