One girl struggles to breathe, to love, to survive : Ankaboot By Noor Rajpoot

عنکبوت فجر معراج کی کہانی ہے،ایک ایسی لڑکی جو غربت، ماں کی سختی اور گھریلو جبر کے جال میں پھنسی ہوئی ہے۔ فجر کی خواہش ہے کہ وہ اپنے محبوب ارسَل برہان گردیزی سے شادی کرے، لیکن اس کی ماں اسے زبردستی اپنے جاہل بھانجے کے حوالے کرنا چاہتی ہے۔
اپنی محبت کو بچانے کی جدوجہد میں فجر ہر دن ذہنی اذیت، طعنوں اور خوف کا سامنا کرتی ہے۔ ناول اس بات کو دکھاتا ہے کہ جب محبت اور آزادی کی خواہش جبر کے مقابل آتی ہے تو ایک لڑکی کا دل کس طرح ٹوٹتا، جرت کرتا اور آخرکار فیصلے کی قیمت ادا کرتا ہے۔

Noor Rajpoot novels list

Ankaboot Complete Urdu Novel By Noor Rajpoot

Ankaboot