Writer: Masoom Asghar Darwaish Novels
معصوم اصغر درویش طبی پیشے سے وابستہ ہیں اور ادب سے بھی شغف رکھتے ہیں۔ انہوں نے گرداب اردو ناول، سحر ہونے تک اردو مختصر کہانیوں کا مجموعہ، کنار دریا اردو شعری مجموعہ اور سمندر کا رنگ ایک ہے کے نام سے 4 کتابیں لکھیں۔