Writer: Aasiya Raees Khan Novels List
آسیہ رئیس خان ایک نوجوان اور باصلاحیت خاتون ناول نگار ہیں جو ڈائجسٹ کے لئے لکھ رہی ہیں۔ آسیہ نے کچھ عمدہ ناول لکھے اور اپنی صلاحیتوں کا ثبوت دیا۔ آسیہ رئیس خان نے لوگوں کے مسائل پر توجہ دی اور اس کے بارے میں لکھا۔