Man Vich Mery Tu Vasda urdu novel By Hina Asad

Man Vich Mery Tu Vasda Urdu Novel by Hina Asad.
Urdu Novel: Man Vich Mery Tu Vasda
Writer: Hina Asad
Description:
Man Vich Mery Tu Vasda is a urdu Romantic, Social and love story by Hina Asad.
Sneak Peak of Man Vich Mery Tu Vasda.
یونیورسٹی سے لاسٹ پیریڈ بنک کیے وہ پارک میں آئی اور اس کی بتائی جگہ پر پہنچی۔ تو وہ سامنے ہی اس کے انتظار میں ٹہل رہا تھا شاید ۔۔۔۔
موبائل کے کیمرے میں اپنا چہرہ دیکھا جو بالکل پرفیکٹ لگا ۔۔۔۔
پھر موبائل آف کئے بیگ میں ڈالا ۔
ذیشان اسے سامنے آتا دیکھ کر قراری سے اس کی طرف بڑھا۔۔۔
تم اب آ رہی ہو ؟؟؟تمہارے انتظار میں آدھا ہو گیا ہوں.
ذیشان نے معصوم سی شکل بنا کر اسے کہا۔
اس نے چہرے پر آئی لٹ کو ادا سے پیچھے کیا۔
خصوصی لوگوں کی آمد ایسے ہی ہوتی ہے۔اس نے اترا کر کہا اور پارک میں بنے قریبی بینچ پر بیٹھی۔
اس کے بیٹھتے ہی ذیشان اس کی گود میں سر رکھے لیٹا۔ تھک گیا ہوں۔۔۔۔۔اس نےتھکے ہوئے انداز میں اپنی آنکھیں موندیں۔
کچھ لمحے یوں ہی خاموشی سے گزر گئے۔۔۔۔
ذیشان !!!! اس نے ذیشان کو آواز دی۔
مگر ذیشان نے اس کا نرم لمس محسوس کرتے دنیا جہاں سے غافل ہوتے ہوئے نیند کی وادیوں میں کھو گیا۔
اس نے ذیشان کی شرٹ کی فرنٹ پاکٹ سےاس کا موبائل پکڑا ،جو ذیشان کے لیٹنے کے باعث پہلے سے آدھا باہر جھانک رہا تھا۔
اس نے واٹس ایپ کھولا، تو جس کو ان لاک پا کر دل ہی دل میں خوش ہوئی۔
بے شمار لڑکیوں کی چیٹس دیکھ کر اس کا پارہ ساتویں آسمان کو چھونے لگا۔۔۔
سب لڑکیوں کے ساتھ کی گئی فحش باتیں پڑھ کر پاس پڑے وجود کا چہرہ مکروہ لگنے لگا۔۔۔
مگر چند لمحوں میں اس کا اپنا ضمیر اسے ملامت کرنے لگا۔۔۔۔
اسے اپنا وجود مقابل سے زیادہ ناپاک اور غلیظ لگا۔
اس کے کانوں میں اس کے دادا جان کی تلاوت کرتی آیات کی آواز گونجنے لگی جس کا ترجمہ کچھ یوں تھا .
ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لئے ہیں۔ور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لئے ، اور پاک عورتیں پاک مردوں کے لئے ہیں اور پاک مرد پاک عورتوں کے لئے ہیں۔
(سورت النور،آیت 26)
Novels Collection of Famouse also most readed Urdu Novels. Urdu Novel PDF Download, Romantic Urdu Novels Online Reading at Urdu Novels Collection. Download urdu novel Man Vich Mery Tu Vasda.
Hina Asad written many urdu stories and has large number of fans waiting for new novels.Hina Asad also writes Many famouse urdu novels. The Hina Asad stories are published in episodic format every month at various platforms furthermore on facebook page are eventually released.
We hope Urdu Novel Collection even more Readers will like this beautiful Man Vich Mery Tu Vasda Urdu Novel, and also give their feedback.

  • Likewise You can also follow our Facebook
  • And also You can download Urdu Novels Collection Android Application from Google Playstore
  • You can also follow Urdu Novels Collection at Pinterest

Hina Asad furthermore write some incredible books distributed in the episodic form and also some of them are mentioned bellow. Hina Asad also positioned high in her Urdu stories. which satisfies the motivation behind instructing the community about moral values. Hopefully you like the book Man Vich Mery Tu Vasda Pdf and share it.
Hina Asad novels list is listed bellow.

Read Online Man Vich Mery Tu Vasda Complete Urdu Novel

Man Vich Mery Tu Vasda By Hina Asad




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *