Taweez E Ishq Complete novel By Hina Asad

Taweez E Ishq Urdu Novel by Hina Asad.
Urdu Novel: Taweez E Ishq
Writer: Hina Asad
Description:
Taweez E Ishq is a Revenge, Bloodshed, Romantic and Wani Based urdu novel by Hina Asad.
Sneak Peak of Taweez E Ishq.
کالی چادر والی لڑکی کے پاؤں میں جو چپل تھی اس پر موجود چمکتےہوئے نگوں پر سورج کی شعاعیں منعکس ہو کر جیپ کی شیشے پر پڑیں۔ تو’ وہ’ اس کی طرف متوجہ ہوا. جیپ کا دروازہ کھول کر ایک ہی جست میں چھلانگ لگا کر نیچے اترا۔ اسطرح نیچے اترنے سے چاروں طرف دھول اڑی۔ وہ چودھریوں کے لڑکے کو سامنےدیکھ کر اپنا نقاب درست کرتی وہاں سے جانے کے لیے مڑی۔ اس سے پہلے کہ وہ اس سے دور ہوتی۔ اس نے اس کا ہاتھ تھام کر اپنی طرف کھینچ لیا۔ اور اسے جانے سے روکا۔ اور اس کا سر تا پاؤں جائزہ لیا۔ سفید میدے کی طرح پاؤں۔ جو کالی چپل میں مقید تھے۔نازک سراپا اور پھر چہرے تک پہنچا تو بھوری کانچ جیسی آنکھیں جو اس وقت غصے سے انگارے کی مانند دہک رہی تھیں۔ زلیل انسان چھوڑو میرا ہاتھ۔۔ اس نے جھٹکے سے اس کی گرفت میں سے اپنا ہاتھ نکالا۔ وہ تو اس کی دیدہ دلیری اور زبان کے جوہر پر حیران ہوا۔ طنزیہ انداز میں مسکراتے ہوئے اس کے ارد گرد گھومنے لگا۔
آج تو لگتا ہے گاؤں کی کسی شیرنی سے پالا پڑا ہے۔ ہہم۔۔۔اچھی بات ہے کمزور ، روتی اور تڑپتی ہوئی عزت کی بھیک مانگتی ہوئی لڑکیوں سے تو میں اب تنگ آ چکا ہوں ۔ آج جو ڑ برابر کا ملا ہے ۔ مزا آئے گا۔ آپی چلو یہاں سے۔۔۔ اس نےہاتھ تھام کر چلنے کے لیے کہا۔ چل ہٹ۔۔۔۔۔اس نے اس کے چھوٹے بھائی کو دھکا دے کر پیچھے کیا جو اس وقت اس کے ساتھ تھا۔ خبردار ! چودھری۔ اس نے اپنے چھوٹے بھائی کو گرنے سے بچا کر انگلی سے اسے وارن کیا۔ واہ میری شیرنی۔ تیرے حسن کو خراج پیش کرنا تواب مجھ پر فرض ہو گیا ہے۔ اس نے اسے کمر سے پکڑ کر جیپ کے ساتھ لگایا اور ہوس زدہ نظریں اس کے نازک وجود پر گاڑیں۔ اسے تو اس کی اس حرکت پر اپنے تن بدن میں آگ لگتی ہوئی محسوس ہوئی۔ اپنے گھر کی عورتوں کی عزت ہے باقی سب گوشت کی دکان ؟
جب جی چاہا بھوکےکتوں کی طرح ان پر جھپٹ پڑے۔ حویلی جا کر اپنی ماں بہنوں کو خراج بخش۔ یہ کہتے ہیں اس نے ایک زور دار طمانچہ اس کے منہ پر جڑدیا ۔ دو ٹکے کی چھوری تیری اتنی ہمت کے۔۔۔۔۔۔
Novels Collection of Famouse and also most readed Novels. Urdu Novel PDF Download, Romantic Urdu Novels Online Reading at Urdu Novels Collection. Download urdu novel Taweez E Ishq.
Hina Asad written many urdu novels and has large number of fans waiting for new novels.Hina Asad also writes suspense urdu novels. The Hina Asad novels are published in episodic format every month at various platforms furthermore online released.
We hope Urdu Novel Collection even more Readers will like this beautiful Taweez E Ishq Urdu Novel and also give their feedback.

  • Likewise Follow Us on Facebook
  • And also You can download Urdu Novels Collection Android Application from Google Playstore
  • You can Follow Urdu Novels Collection at Pinterest

Hina Asad furthermore write some incredible books distributed in the episodic form and also some of them are mentioned bellow. Hina Asad also positioned high in her Urdu stories. which satisfies the motivation behind instructing the community about moral values. Hopefully you like the novel Taweez E Ishq Pdf.
Hina Asad novels list is listed bellow.

Read Online Taweez E Ishq Complete Urdu Novel

Taweez E Ishq By Hina Asad




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *